ستھرا پنجاب ٹیم کو عوام کا زبردست خراجِ تحسین ، ستھرا پنجاب کی تاریخی ریلی – بھرپور شرکت!

ڈپٹی بیورو چیف خالد بھٹی ضلع مظفر گڑھ کی رپورٹ کے مطابق یونین کونسل 393 گولہ اڈا ستھرا پنجاب کی ٹیم کے زیر اہتمام سپر وائزر مھر عمر حیات کلاسرہ صاحب کی زیر قیادت اور سپر وائزر کے ڈیرے سے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف کمالیہ میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء کے پہلے گروپ کو داخلہ لیٹرز جاری

یونیورسٹی آف کمالیہ میں آج نئے تعلیمی سال کے داخلے حاصل کرنے والے طلباء کے پہلے گروپ کو باقاعدہ داخلہ لیٹرز جاری کیے گئے۔ تمام منتخب شدہ طلباء میں سے ایک گروپ کو آج خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، مزید پڑھیں

یوم جشن آزادی پر ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں تقریب

وہاڑی(رپورٹ رانا عمران سے) وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈی پی او محمد افضل نے پرچم کشائی کی وہاڑی۔ جیل پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیراور ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

گزشتہ روز واسا کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جمخانہ مارکی میں کیا گیا

ساہیوال سے( زور نیوز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد پرویز کی رپورٹ۔) گزشتہ روز واسا کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جمخانہ مارکی میں کیا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی وزیر تخفیف غربت وسماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ اور کمشنر مزید پڑھیں

سیالکوٹ یونیورسٹی میں جشنِ آزادی پر رائل فیملی شو کا شاندار انعقاد | اتحاد پریس کلب تقریب

خبر از ہمارے میڈیا رپورٹر یاسر سیالکوٹی: سیالکوٹ میں اتحاد پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری طارق محمود گھمن کی مشاورت سے جشنِ آزادی کے موقع پر رائل فیملی شو کا انعقاد یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں ہوا۔ تقریب کو چوہدری مزید پڑھیں

منڈی احمد آباد ، امیر بیگم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے لاکھوں روپے لگا کر لاری اڈا میں لگایا جانے والا واٹر فلٹر پلانٹ بند

رپورٹ کر رہے ہمارے انچارج نمائندگان پنجاب ساجد علی بھٹی تفصیلات کے مطابق منڈی احمد آباد نزد لاری اڈہ کے پاس امیر بیگم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے لگایا گیا فلٹر پلانٹ دو ماہ سے بند پڑا ہے اس کا مزید پڑھیں