700 کلو ملاوٹی دیسی گھی برآمد، وہاڑی میں بڑی کارروائی

وہاڑی سے خبر شامل کرتے اپنے ڈپٹی ایم ڈی پنجاب علیم چوہدری سے ۔۔ وہاڑی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دیسی گھی کی بڑی کھیپ پکڑلی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ماہا سعید کی سربراہی میں الجنت کالونی میں ڈیری مینوفیکچرنگ یونٹ مزید پڑھیں