سینئر رہنما ملک اسلم کھوکھر کے بھائی کا انتقال،سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ڈپٹی بیورو چیف خالد بھٹی ضلع مظفر گڑھ کی رپورٹ کے مطابق
سینئر رہنما ملک اسلم کھوکھر صاحب کے برادرِ حقیقی دنیا فانی سے رحلت فرما گئے تھے ان کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے ان کی رہائش گاہ عاطف پارک نزد چیل والی کوٹھی وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد چیئرمین یوسی 163 میاں عبدالاحد کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ یوسی 163 شعیب احمد ۔ سینئر رہنما عمران بابو صاحب ۔ جناب جاوید نمبردار ۔ ذولفقار عرف بھٹو اور کثیر تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات اور اہل محلہ نے شرکت کی مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور سوگواران سے تعزیت کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں